ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے جلد بریک تھرو کا امکان

کراچی: بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے ایم کیو ایم کی بیشتر تجاویز پر پیپلز پارٹی نے رضا مندی کا اشارہ دے دیا. 

زرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی تجاویز پر پیپلز پارٹی نے ایکٹ کا نیا ڈرافٹ بنا کر ایم کیو ایم قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا اسکولز اور اسپتال دوبارہ کے ایم سی کو دینے پر رضامند ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی بھی کے ایم سی کو کرنے پر رضا مند ہے. ایم کیو ایم کی جانب سے ڈرافٹ پر رضامندی کے بعد ڈرافٹ کو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

سندھ اسمبلی کے آئندہ بلائے جانے والے اجلاس میں ڈرافٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں