ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار: جیل میں دھماکے، 8 افراد ہلاک

میانمار کے شہر یانگون میں واقع جیل میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق یانگون  میں واقع انسین جیل کے باہر اور داخلی حصے میں 2 دھماکے ہوئے۔

صبح کے وقت کئے گئے ان دھماکوں میں 3 جیلر اور 5 ملاقاتی ہلاک اور 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے کے بعد علاقے میں بھاری سکیورٹی تدابیر اختیار کر لی گئیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ انسین جیل ملک کی سب سے بڑی جیل ہے اور10 ہزار قیدیوں پر مشتمل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں