ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مالی و سائبر جرائم عالمی خطرہ ہیں: انٹرپول

دنیا میں مالی و سائبر چوریاں دنیا کے سنگین جرائم میں شمار ہوتی ہیں۔ 

انٹر پول کی جاری کردہ  عالمی جرائم  پر مبنی رپورٹ میں 195 رکنی  ممالک کی پولیس  کے درمیان  مختلف جرائم پر مبنی ایک سروے کیا گیا ۔

 اس سروے کے تحت 67 فیصد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جرائم کی مد میں کالے دھن کی نقل و حرکت ایک عالمی خطرہ ہے جبکہ 66 فیصد نے اغوا برائے تاوان  کو سنگین خطرہ قرار دیا ۔

دوران پولیس کی    بہترفیصد تعداد  نےامکان ظاہر کیا ہے کہ ای میل  کے   پانچ سال کے  ذریعے تاوان  سے وابستہ  جرائم  میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔

 رپورٹ میں اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ  انٹر نیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال میں بھی اضافے کی  توقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں