ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کو سیلاب سے 528ارب روپے کا نقصان ہوا،دستاویز

اسلام آباد:پاکستان ریلوے نے سیلاب  سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ  لگالیا  ۔

دستاویز میں کہا گیا کہ پاکستان ریلوے کو سیلاب کے باعث 528ارب روپے کا نقصان ہوا ، ریلوے کے سگنل سسٹم کو 53ارب 88کروڑ روپے کا نقصان ہوا ۔

دستاویز کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں مین ریلوے ٹریکس کیلے 389ارب روپے درکار ہیں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں نئے ریلوے پلوں کی تعمیر کا تخمینہ 31ارب روپے ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں