ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا، مارٹن ریزر

نیویارک:ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کو پاکستان کی مدد کرنے کی ضرورت ہے تاہم پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی۔

مارٹن ریزر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو داخلی اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستانی عوام بجلی کے زیادہ بلوں سے پریشان ہیں، اس سے نمٹنے کے لیے توانائی اصلاحات اہم ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ نے اصلاحات کا یقین دلایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں