ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من چرس برآمد

چونیاں:اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے چونیاں کے علاقے جمبر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے تین من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق جمبر میں ملتان روڈ ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی تو تین من سے زائد چرس برآمد ہوئی جسے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا ۔

پولیس نے ڈی جی خان سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں