ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے اداکار جم کیری کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

 روس نے  فلم اداکار جم  کیری سمیت ایک سو  کینیڈئین شہریوں پر پابندی لگا دی ہے ۔

 روسی امور خارجہ کے مطابق،  کینیڈا نے روسی حکومت،کاروباری اور ثقافتی نمائندوں سمیت سیاست دانوں، ارکان پارلیمان اور ماہرین پر پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے جواب میں روس نے بھی اب  ایک سو کینیڈئین شہریوں پر  پابندی لگا دی ہے جن میں  اعلی سرکاری افسران ،کاروباری شخصیات ذرائع ابلاغ اور مالیاتی اداروں کے نمائندوں سمیت اداکار جم کیری بھی شامل ہیں۔

روسی  دفتر خارجہ نے  گیارہ نومبر کو بھی 200 امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں