ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول دھماکے میں مدد کرنے والا دہشتگرد شام سے پکڑا گیا

استنبول میں ہوئے بم حملے میں مدد کرنے والے پی کےکے کے ایک دہشتگرد حسام  کو شام کے قصبے عزیز سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 دوران تفتیش معلوم ہوا ہے کہ متعلقہ دہشتگرد پی کےکے کا کارندہ ہے جو کہ  دھماکے سے ایک سال قبل استنبول آیا تھا۔

اس دھماکے کی ذمے دار الہام البشیر  کی  متعلقہ دہشت گرد نے مدد  بھی کی تھی جس کے بعد وہ  حفاظتی قوتوں کو چکما دے کر شام فرار ہو گیا تھا۔

 اس دہشتگرد کو اب مزید تفتیش کےلیے استنبول لایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں