ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا

 لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے کامران اکمل کیخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کرلیا.

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کامران اکمل سے بات چیت کے بعد قانونی چارہ جوئی نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے.

کامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کانشانہ بنایا تھا اور بورڈ نے اس معاملے پر کرکٹر کامران اکمل کو نوٹس بھجوایا تھا.

ذرائع کا کہنا تھا کہ بات چیت کے بعد بورڈ نے معاملے کو آگے نہ بڑھانیکا فیصلہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں