ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ممکن نہیں،

لندن:برطانوی حکومت کی مرضی کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرے آزادی ریفرنڈم کا انعقاد ممکن نہیں، 

برطانیہ کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مانا کہ مجوزہ ریفرنڈم کی حیثیت صرف مشاورتی ہے لیکن اہم سیاسی مضمرات کی وجہ سے کسی بھی ایسے اقدام کو پارلیمانی منظوری درکار ہوگی.

اس موقع پر اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولا اسٹرجن کا کہنا تھا وہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتی ہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے برطانوی حکومت پر جمہوری حقوق صلب کرنے کا الزام لگایا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں