ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہر گزرتے لمحے عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ افواج پاکستان کے خلاف غلیظ مہم اور دماغی مرض میں گالیوں سے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے فوج کی اعلی قیادت کے خلاف انتہائی نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے اور گالیاں بھی دی تھیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ گالیاں نہیں مسترد ہونے کی فرسٹریشن ہے یہ صحافیوں پر تشدد نہیں پاگل پن کی نشانیاں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں