ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خزانہ نورالدین نباتی کی اسلامی ترقیاتی بینگ کے گورنر سے ملاقات

وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے اسلامی ترقیاتی بینک کے گورنر محمد الجاسر سے ملاقات کی۔

وزیر نباتی اپنی ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ  انہوں نے28-29 نومبرکو استنبول کی  میزبانی میں  منعقد ہونے   والے اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی و تجارتی تعاون کے 38ویں وزارتی اجلاس کے موقع پر اسلامی ترقیاتی بینک کے گورنر الجاسر سے ملاقات کی  ہے۔

اس میٹنگ کے  قدرے   مثبت   ثابت ہونے پر توجہ مبذول کرانے والے  وزیر نباتی نے   بتایا ہے کہ ہم نے   اس بینک اور ہمارے ملک کے درمیان قریبی تعاون پر   اپنی مسرت کا اظہار کیا ہے،  علاوہ ازیں  ترکیہ کے اسلامی بینک سے تعاون پر زور  دیے جانے والی  اس ملاقات میں ہمارے ملک کی  مضبوط معیشت   اور سرمایہ کاری کے بارے میں  صلاح مشورہ کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں