ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کی پاکستان کو مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دھانی

اسلام آباد: آئندہ سال 2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد حج کرسکے گی، سعودی حکام نے پاکستان کو مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

میڈیا رپورٹس میں سیکریٹری مذہی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اس بار 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی شہری فریضہ حج کے لیے جاسکیں گے کیوں کہ اب پاکستان کو عازمین حج کا مکمل کوٹہ ملے گا، اس حوالے سے سعودی حکام نے پاکستان سے رابطہ کرکے مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں