ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شنگھائی کے ڈزنی لینڈ نے دوبارہ کام شروع کردیا

شنگھائی: ڈزنی ریزورٹ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق شنگھائی ڈزنی ریزورٹ جمعرات سے اپنا کام دوبارہ شروع کررہا ہے۔

شنگھائی ڈزنی لینڈ کو وبا کی روک تھام اور تدارک کے انتظامات کے لئے 29 نومبر سے عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا جبکہ ڈزنی ٹان ، وشنگ اسٹار پارک اور 2 ریزورٹ ہوٹل اس عرصے میں معمول کے مطابق کام کرتے رہے۔

ریزورٹ میں وبا پر قابو پانے کے اقدامات کو مقامی حکومت کی تازہ ترین ہدایات کے مطابق اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے اور مہمانوں کی اچھی جانچ پڑتال اور اس پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں