ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: ہم صدر ایردوان کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں اور شامی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں

روس نے کہا ہے کہ ہم ترک، روسی اور شامی حکام کے درمیان اجلاس کی سوچ کو مثبت خیال کرتے ہیں۔

روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگڈانوف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پیش کردہ "ترکیہ، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی اجلاس” کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

بوگڈانوف نے کہا ہے کہ اس سربراہی اجلاس کے انعقاد کے لئے روس، شامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی حالت میں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں