ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف کی واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر کرنی کی ہدایت

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہدایات وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحقٰ ڈار کو دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کو بجلی 300یونٹ تک فری دی جائے اور پٹرول کم از کم 190روپے فی لیٹر تک دیا جائے۔
یاد رہے کہ پاکستان میں سیاسی حالات بدلنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپسی کے بارے میں غورو فکر کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں