ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول بھٹو زرداری نے ٹک ٹاک پر اکاﺅنٹ بنالیا

کراچی:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کے ایک اور پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اپنا اکاﺅنٹ بنا لیا۔

بلاول بھٹو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ کی پروفائل تصویر تبدیل کی جس میں ان کے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ کی تفصیلات درج ہیں۔

ٹک ٹاک پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو bbzppp@ کے ذریعے جوائن کیا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں