ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

 اسلام آباد: جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی کل اتوار کو ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، رویت کی شہادتوں کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔

notifi

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی 1444ء ہجری کل 25 دسمبر 2022ء کو ہوگی۔ وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں