ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں جمادی الثانی1444ھ کا چاند نظر آگیا

The moon

کراچی : پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1444 ہجری 25 دسمبر بروز اتوار کو ہوگی۔وفاقی وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی نے جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں