ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا

 لاہور:وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفی مسترد کر دیا۔ 

وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ حسنین بہادر دریشک میری کابینہ کے قابل وزیروں میں سے ایک وزیر ہیں، وہ میرے لیے مونس الہی کی طرح ہیں، ان کی پرفارمنس بہت اچھی ہے۔ 

چودھری پرویز الہی نے مزید کہا کہ بطور صوبائی وزیر اپنے محکمہ کو بڑے اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں، حسین بہادر دریشک کا استعفی منظور نہیں کیا، بطور صوبائی وزیر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں