ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زارا نورعباس اور اسد صدیقی کی فیملی کے ساتھ عمرہ ادائیگی

مکہ معظمہ: پاکستانی اداکار اسد صدیقی اور اور اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی فیملی کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔

شوبز جوڑی نے اپنے سال کے اختتام کو یادگار بنانے کیلئے مکہ المکرمہ کا روحانی سفر کیا ہے۔

زارا نور عباس کے ہمراہ ان کی والدہ اسماء عباس تھیں جبکہ اسد صدیقی کے والدین ان کے ساتھ تھے۔

انہوں نے عمرے کے دوران بیت اللہ میں بہترین وقت گزارا اور اپنے انسٹاگرام پر تصویریں بھی پوسٹ کیں۔

عمرے کے سفر کے دوران ہی اسد صدیقی کے والد کا جنم دن آیا اور انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے والد کو مبارکباد بھی دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں