ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں شدید سیلاب، 50 سے  زائد ہلاکتیں

 منیلا:فلپائن میں شدید بارشوں ، سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 50 سے زائد ہو گئی ، سولہ زخمی  جبکہ بائیس افراد کی تلاش جاری ہے۔

ملک بھر کے چونتیس صوبوں میں سے دس زیر آب آ چکے ہیں جن کے نتیجے میں  پانچ لاکھ تریپن ہزار نو سو تیراسی افراد متاثر جبکہ اکیاون ہزار چار سو چھپن افراد بے گھر ہو چکے ہیں، دس ہزار ایک سو سینتالیس افراد تاحال پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں