ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنایا جائیگا

elections

کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ کل سنایا جائیگا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کی درخواستوں پر کل فیصلہ سنائے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی ۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن پیر صبح دس بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔

دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی خالی نشست سے متعلق بھی کل فیصلہ سنایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں