ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خلا میں راکٹ بھِیجنے کا برطانوی تجربہ ناکام ہوگیا

 برطانوی سر زمین سے خلا میں سیارہ  بھیجنے کی پہلی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔

 ورجن اوربٹ کمپنی سے وابستہ بوئنگ 747 طیارہ جس پر راکٹ بھی نصب تھا جنوب مغربی شہر کورن وال سے پرواز کی اور بعد ازاں وہ بحر الکاہل پر طیارے سے الگ ہوگیا ۔

البتہ  ورجن اوربٹ نے اپنی ٹویٹ مِں بتایا کہ  راکٹ خلا میں پہنچے سے پہلے ہی کسی غیر معمولی صورت حال سے دوچار ہوا جس پر اسے واپس زمین پر آنا پڑا۔

اگر یہ تجربہ کامیاب ہوتا تو زمین کے گرد خلا میں راکٹ بھیجنے والے ممالک میں برطانیہ بھی شامل ہو جاتا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں