ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو اے ای دورے کا مقصد سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے،وزیراعظم

 ابوظہبی:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات(یو اے ای) دورے کا مقصد تجارتی، معاشی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کا فروغ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ شیخ محمد بن زید دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کا فروغ چاہتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی قیادت تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے قریبی رابطوں پر متفق ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں