ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق صدر غلام اسحاق خان کا108 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگا

فیصل آباد:سابق صدر غلام اسحاق خان کا108 واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایاجائیگاوہ 20 جنوری 1915 کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں پیدا ہوئے تھے اس سلسلہ میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات۔

چئیرمین واپڈا سیکرٹری خزانہ۔گورنر سٹیٹ بینک۔سیکرٹری دفاع۔وزیر خزانہ اور چئیرمین سینیٹ بھی رہ چکے ہیں انہیں شاندار خدمات کے عوض ستارہ پاکستان اور ہلال پاکستان کے اعزازات سے نواز ا گیا۔

انہوں نے بطور صدر 58ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے اگست1990 کو محترمہ بے نظیر بھٹو اور اپریل 1993میں میاں نواز شریف کی حکومتوں کو بدطرف کیا ھا۔ 27اکتوبر2006 کو دنیا فانی سے کوچ کرگئے تھے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں