ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حلوصی آقار کل جرمنی میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شزکت کریں گے

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کل جرمنی میں منعقد ہونے والے یوکرین سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔

کل نیٹو کے رامسٹین ایئر بیس پر منعقد ہونے والے   نیٹو کے "دفاع اور سلامتی سے متعلق مشاورتی گروپ اجلاس میں  یوکرین  کی  پیش رفت پر تبادلہ خیال  کیا جائے گا۔

اس اجلاس میں  وزیر  قومی دفاع  حلوصی آقار  سمیت  تقریباً 30 ممالک کے وزرائے دفاع شرکت کریں گے ۔

اجلاس میں  24 فروری سے جاری روس یوکرائن جنگ ،  خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امدادی امور پر غور کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں