ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسلم لیگ ن کا پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی کے ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔  

نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ملاقات میں شہباز شریف نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی سے جلد ملاقات کی ہدایت کر دی۔

ملاقات میں پارٹی کی تنظیم سازی، ورکرز کنونشنز سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ممکنہ انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں