ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ،اتحاد برائے علمائے مسلمین نے مدد کی اپیل کر دی

  عالمی اتحاد برائے علمائے مسلمین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں  کے لیے فوری امداد  کا مطالبہ کیا ہے۔

 اتحاد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم زلزلے سے متاثرہ ترکیہ اور شام کی عوام سے جذبہ یک جہتی میں ہیں، زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کےلیے مغفرت اور زخمیوں کےلیے فوری شفا یابی کی دعا کرتے ہوئے اسلامی ممالک اور امدادی اداروں سے زلزلے  سے متاثرہ علاقوں کے لیے مدد پہنچانے کا مطالبہ کرتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں