ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں، خواجہ آصف

  اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لئے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری دینا اور اس بزدل شخص میں جو چوہے کی طرح گھر میں چھپ کے بیٹھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 3 مہینے سے پلستر نہیں اتار رہا، ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح گھر میں نظر بند یعنی آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں