ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغاوت پراکسانے کا کیس، شہباز گل کی دوبارہ درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کی دوبارہ درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ   چیف جسٹس عامر فاروق نے کے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کے سلسلے میں اسپشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف  پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست کی سماعت کی۔

مزید پڑھیں: بغاوت پر اکسانے کا کیس؛ شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عدالت نے استفسار کیا کہ اسلام آباد میں لا افسران کی تعیناتی کا ابھی بل ہے یا ایکٹ بن گیا ہے جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی بل ہے ایکٹ نہیں بنا۔ عدالت نے دوبارہ شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں