ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس اور آزربائیجان کے صدور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،اہم معاملات پر تبادلہ خیال

 ماسکو:روسی صدرولادیمیر پوٹین نے آذری ہم منصب الہام علی ایف نے دو طرفہ تعاون اور آذربائیجان۔

آرمینیا سرحدی استحکام اور بحالی امن کے موضوعات ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے،آذری ایوان صدارت کےمطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون سمیت مشترکہ توانائی و مواصلاتی منصوبوں پر غور کیا گیا ، بات چیت میں جنوبی قفقاز علاقے کی موجودہ صورت حال سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور آذری۔

آرمینی سرحد پر استحکام و سلامتی کی بحالی کےلیے ضروری تدابیر کی اہمیت اجاگر کی گئی،بات چیت میں روس،آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سہ رکنی مطابقت کو بلا مشروط نافذ کرنے کی بھی تائید کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں