ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: چاوش اولو۔ بلنکن دورہ حطائے

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن 6 فروری کے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں کے جائزے کے لئے ضلع حطائے روانہ ہو گئے ہیں۔

بلنکن کے، ضلع ادانا کی انجیرلک 10 ٹینکر بیس کمانڈ آفس پہنچنے پر وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے ان کا استقبال کیا۔

بعد ازاں چاوش اولو اور بلنکن برّی فورسز کمانڈ آفس کے ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر زلزلے سے متاثرہ ضلعے حطائے روانہ ہو گئے ہیں۔

وفد میں امریکہ کے انقرہ کے لئے سفیر جیفری فلیک بھی شامل ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں