ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریو اوپن ٹینس ،کیمرون نوری سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں داخل

ریو ڈی جنیرو:انگلینڈ کے معروف ٹینس سٹار اور نمبر ون کھلاڑی کیمرون نوری ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔

ایونٹ میں سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 راﺅنڈ میچ میں کیمرون نوری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھیاگو مورا مونٹیرو کو سیدھے سیٹس میں 5-7 اور 5-7 سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں