ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ

اسلام آباد:لاہور: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافے کی منظوری د یتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت3277 روپے 73 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی 11 روپے 56 پیسے مہنگی ہوئی ہے اور نئی قیمت 277 روپے77 پیسے فی کلو ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیادی پر روزمرہ کی چیزیں مسلسل مہنگی ہورہی ہیں، عوام کا مہنگائی سے برا حال ہوگیا ہے، غریب ایک وقت کی روٹی کیلیے ترس کر رہ  گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں