ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار فارن فنڈڈ گھڑی چور ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی واپسی کا ذمہ دار فارن فنڈڈ گھڑی چور ہے، سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پھر عدالت پیش نہیں ہوا۔

ان خیالات کااظہار مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ” عدلیہ سے بچو” تحریک پر سکیورٹی مسئلہ نہیں ہوتا، عدالت بلائے تو بیماری، معذوری اور بزرگی۔

ان کا کہنا تھا کہ وڈیو لنک گیدڑ تلاشی نہیں دے گا کیونکہ وہ فارن ایجنٹ بھی ہے اور گھڑی چور بھی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں