ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت ہونے کا انکشاف

لاہرر: پولیس نے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت کرنے والے بلڈ بینک کے ملازم کو حراست میں لے لیا۔ 

اسپتال انتظامیہ کی شکایت پر سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے بلڈ بینک ملازم غلام مرتضی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہزار روپے کے عوض بلڈ فروخت کرتا تھا۔

بلڈ کی فروخت میں اسپتال کا ملازم عدیل بھی ملوث تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں