ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

منشا پاشا نے شوبز فنکاروں اور کرکٹروں کو کیا مشورے دیئے؟

  کراچی: پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے جھگڑوں پر فنکاروں اور کرکٹروں کو مشورے دیے ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں اپنے ساتھی فنکاروں اور دیگر کو مفید مشورے دے ڈالے۔

انہوں نے فنکاروں کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں دنیا آپ کی عزت کرے تو سب سے پہلے آپ خود دوسروں کو عزت دینا سیکھیں۔

assdassd

منشا پاشا نے ایک اور پوسٹ میں درخواست کی کہ ہمیں ایک دوسرے کی عزت اچھالنے اور بے عزتی سے رک جانا چاہئے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کی عزت کو خراب کرکے کوئی بھی شخص عظیم نہیں بن سکتا۔

ffdeffde

واضح رہے کہ حال ہی میں اداکار محب مرزا اور کرکٹر یونس خان کے درمیان ایک ٹی وی پروگرام میں گرما گری ہوگئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں