ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے ملاقات کی۔

دونوں کے درمیان ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان کی ترقی کے بغیر پاکستان کی ترقی نامکمل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں