ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی:گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ کے5 کارندے گرفتار

 راولپنڈی:روات اورٹیکسلا پولیس کی خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کی گئی ہے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتارکرلیا گیا۔

راولپنڈی کے علاقے روات اورٹیکسلا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کے5 کارندے گرفتار کرلیے ہیں۔ 

چھاپہ کے دوران گھرمیں قائم اسپتال میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری جاری تھی۔ 

غیرقانونی طورپرگردہ فروخت،پیوند کاری کرانیوالے مریض بی بی ایچ منتقل،پولیس گرفتارڈاکٹرتھانہ روات پولیس کو گزشتہ ماہ درج مقدمہ میں مطلوب تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں