ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمینی برادری کے نمائندوں سے اگلے ماہ ملاقات کریں گے: آذربائیجانی حکام

 آذربائیجان نے  قارا باغ  کے آرمینی  برادری کے نمائندوں سے  ہم آہنگی اور علاقائی بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو پر مبنی منصوبوں کے لیے مذکرات کی پیشکش کی ہے۔

 آذربائیجانی ایوان صدر کے مطابق، یکم مارچ کو  ہوجالی میں ہوئی ملاقات کے دوران  اس بات کی تجویز پیش کی گئی کہ  اپریل کے پہلے ہفتے کے دوران  باکو میں  آرمینی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی جائے ۔

 واضح رہے کہ  آذری حکام  نے یکم مارچ کو  ہوجالی کے بفر زون میں متعین روس کی فوجی  کمان گاہ میں آرمینی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی تھی ۔

آذربائیجان نے 13 مارچ  کو  باکو میں ایک اور ملاقات  کرنے  کی تجویز دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں