ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے

 کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاک محمود قریشی عمران خان کی ہدایت پر کراچی پہنچ گئے۔ 

کراچی آمد پر علی زیدی، عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ سمیت دیگر پارٹی رہنماوں نے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا۔ 

شاہ محمود قریشی کراچی میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں وہ سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے۔ 

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو رولز آف لا اور آئین کی بالادستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی سے رابطے کا ٹاسک دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں