ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نامناسب الفاظ کے استعمال پر پیپلز پارٹی کا نبیل گبول کو شوکاز نوٹس

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے نبیل گبول کو پوڈ کاسٹ میں نامناسب الفاظ ستعمال کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

نبیل گبول کو شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے جاری کیا گیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی نے بتایا کہ نبیل گبول کو ایک انٹرویو میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر شوکاز جاری کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق نبیل گبول کو 3 دن کے اندر وضاحت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وضاحت نہ کرنے کی صورت میں خلاف تنظیمی نظم و ضبط کی کارروائی کی جائے گی، نامناسب گفتگو اور غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال پیپلز پارٹی کی پالیسی نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں