ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت،وزیر خارجہ کی مبارک باد

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو کو  نیٹو میں فن لینڈ کی شمولیت پر مبارک باد دی ہے۔

 نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز میں موجود چاوش اولو نے  فینیش ہم منصب سے ملاقات کی ۔

 ترک وزیر خارجہ نے  اپنی ٹویٹ  میں بتایا کہ برسلز میں ہوئی اس ملاقات میں  فن لینڈ کے وزیر خارجہ ہاویستو  کو نیٹو میں شمولیت پر مبارک باد دی ہے،فن لینڈ اب  اتحادی ملک کے طور پر تنظیم  کے تمام عسکری  و سول اداروں میں شامل ہوگا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں