شامی صوبے دیر الزور میں اسد انتظامیہ کے زیر کنٹرول علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
اسد انتظامیہ کی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، دیر الزور کے جنوبی علاقے البشری میں کھمبیاں تلاش کرنے والے چھ افراد بارودی سرنگ ٹکرانے سے ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ بارودی سرنگ داعش نے بچھائی تھی۔