ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور میں تھانے پر دہشت گردوں کا دستی بم حملہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں قائم تھانے پر دہشت گردوں سے دستی بم حملہ کیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا، جس پر پولیس نے فوری جوابی کارروائی کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے تاہم اُن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن اور اطراف کے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کی جارہی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق تھانے پر دستی بم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا البتہ دیوار کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں