ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کا عید پر کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان

  کراچی: پی آئی اے نے عید الفطر پر مسافروں کے لیے  کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن  کی جانب سے عید  کے موقع پر  کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق 22 اور 23 اپریل کو ہوگا۔ مذکورہ سہولت سے اندرون ملک  سفر کرنے والے مسافر مستفید ہوسکیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں