ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کے کیس پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت دو مئی تک ملتوی کردی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کی جرح کرانے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: علی ظفر پر الزامات؛ میشا شفیع کے بیان پر جزوی جرح مکمل

یاد رہے کہ گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگانے پر ہتک عزت کا کیس دائر کر رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں