ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان کے وزیرِ اقتصادیات ٹوگ کی ڈرائیونگ سیٹ پر

آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف نے ضع سامسون میں ترکیہ کی مقامی گاڑی ٹوگ کی سواری کی۔

ترکیہ کے وزیر تجارت مہمت مُش نے "ترکیہ۔ آذربائیجان  ترجیحی تجارت سمجھوتے” کے سلسلے میں ترکیہ میں موجود آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات جباروف کو باندرما بحری جہاز عجائب گھر کی سیر کروائی۔

جبار وف نے یہاں نمائش کی گئی اور جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کی  ذاتی اشیاء کا مشاہدہ کیا۔

عجائب گھر کی سیر کے بعد وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف نے ترکیہ کی مقامی گاڑی ٹوگ کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی اور وزیر تجارت مہمت مُش کے ہمراہ  کچھ دیر تک ڈرائیونگ کا لُطف اٹھایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں