ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا ہے۔ 

انہوں نے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپیل کی کہ سوڈان میں بحالی امن کے لئے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے۔

واضح رہے کہ سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جاری لڑائی تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں